عراق:عسکریت پسندوں کا حملہ،1 فوجی ہلاک 3 زخمی Aug 16, 2019 | 10:31 10:31 AM, August 16, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے عسکریت پسندوں نے Khanaqin قصبے کے قریب Hashd Shaabi کے مقام پرحملہ کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک