یوم سیاہ نے ثابت کردیا کشمیر پر سودے بازی قبول نہیں:اقبال ہاشمی
کراچی (نیوز رپورٹر ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15 اگست کو یوم سیاہ منا کر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ مودی صرف کشمیریوں کا ہی نہیں بلکہ بھارت سمیت عالمی امن کا دشمن ہے اور دنیا بھر کے امن پسندعوام اور پاکستانی، کشمیر پر کسی قسم کی