حکومت سندھ اپنی ناکامی کا اعتراف کرے: پاسبان
کراچی (نیوزرپورٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنی ناکامی کا اعتراف کرے اور تمام اداروں کے سربراہان کو گھروں میںبھیج دیاجائے،نئے ایماندار اور کام کرنے والے افسران تعینات کئے جائیں۔پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مطالبہ ہے کہ حکومت سندھ کے تمام نااہل وزراء ،سیکریٹریز ،ڈی سیز ،ایس اوز کے