ڈھوک جیلانی سے لاپتہ 22 سالہ لڑکی کی بازیابی کیلئے شوروغوغا جاری
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ڈھوک جیلانی سے لاپتہ 22 سالہ لڑکی کی بازیابی کیلئے شوروغوغا جاری کردیا پولیس کے مطابق لڑکی کا قد چار فٹ پانچ انچ ہے ذہنی توازن دسرت نہیں سیاہ رنگ کی شلوار قمیض اور پائوں میں چپل ہیںاے ایس آئی ذوالفقار علی کو موبائل فون نمبر03335328135 پر اطلاع دی جائے ۔