پاکستان
تمام مسلمانوں کیلئے پاکستان زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ اس وقت تک مسلمان اور عرب حکومتیں حقیقی معنوں میں آزاد نہیں ہونگی۔ جب تک پاکستان قائم نہیں ہوگا۔ اس لئے کہ جو ہندوستان پر اقتدار رکھتا ہے‘ وہی مشرق وسطیٰ پر بھی اقتدار رکھتا ہے اگر ہندوستان میں ہندو شنہشاہیت قائم ہوگئی تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ ہندوستان سے اسلام ختم ہو گیا بلکہ ہندوستان ہی نہیں دوسرے اسلامی ممالک سے بھی۔ اگر ہم ڈوبے تو سب ڈوب جائیں گے۔
(قاہرہ میں تقریر 20- دسمبر 1946ئ)