صومالیہ میں الشباب کا بیس پر حملہ، 50فوجی ہلاک
موغا دیشو( انٹر نیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو سے 70کلو میٹر دور قصبے دسیگل میں ایک ملٹری بیس پر دو کار بم دھماکوں اور طویل جھڑپ میں 50 فوجی ہلاک ہو گئے، بعض ذرائع کے مطابق مرنیوالوں میں سویلین بھی شامل ہیں، یہ کارروئی جنگجو گروپ الشباب نے کی ہے ،اس واقعہ میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔اس قصبے کے ایک رہائشی نے میڈیا کو بتایا بڑے دھماکے سنائی دیئے اور فوجیوں کو ادھر ادھر بھاگتے دیکھا، ابھی واضح نہیں کتنے اہلکار مارے گئے ہیں، ایک دکاندار حلیمہ فرح نے میڈیا کو بتایا کہ صورتحال فوج کے کنٹرول ،میں ہے۔یاد رہے الشباب کا تعلق القاعدہ تنظیم سے ہے۔اس نے یہاں کئی حملے کئے ہیں۔ یہ کارروئی جنگجو گروپ الشباب نے کی ہے ،اس واقعہ میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔اس قصبے کے ایک رہائشی نے میڈیا کو بتایا بڑے دھماکے سنائی دیئے اور فوجیوں کو ادھر ادھر بھاگتے دیکھا، ابھی واضح نہیں کتنے اہلکار مارے گئے ہیں، ایک دکاندار حلیمہ فرح نے میڈیا کو بتایا کہ صورتحال فوج کے کنٹرول ،میں ہے۔یک دکاندار حلیمہ فرح نے میڈیا کو بتایا کہ صورتحال فوج کے کنٹرول ،میں ہے۔یاد رہے الشباب کا تعلق القاعدہ تنظیم سے ہے۔اس نے یہاں کئی حملے کئے ہیں۔ یہ کارروئی جنگجو گروپ الشباب نے کی ہے ،اس واقعہ میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔انکوائری شروع کر دی گئی۔