نیویارک: چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما یانگ جہ چھی کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات
نیویارک (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن،چین کی خارجہ امور کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر یانگ جہ چھی نے نیویارک میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ملاقات کی اورچین امریکہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔سیاسی مبصرین اس ماقات کو اہم قرار دے رہے ہیں۔