چنیوٹ میں سرکاری ہائی سکول کا ہیڈ ماسٹر منادی کرنے لگا ۔احمد نگر ہائی سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں مگر بچے سکول نہ پہنچے تو ہیڈماسٹر رضوان چیمہ کو نوکری کے لالے پڑ گئے اور نوکری بچانے کے لیے اسپکر اٹھا کر سڑکوں پر نکال آیا اور منادی شروع کردی کہ محترم والدین میں ہائی سکول کا ہیڈ ماسٹر آپ سے مخاطب ہوں ، موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوچکی ہیں ،آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024