شہبازشریف کاسابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کا امکان .شہبازشریف سمیت شریف فیملی کے10افرادکانام ملاقاتیوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے شہباز شریف سمیت شریف فیملی کے 10 افراد کے نام ملاقاتیوں میں شامل ہیں جب کہ 83 افراد کا نام فہرست میں موجود ہے۔نواز شریف سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کی آمد جاری ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024