رائل آرچرڈ ملتان میں جشن آزادی کی تقریب ‘ بچوں کیلئے انعامات کی بارش
ملتان (سٹا ف رپورٹر ) رائل آرچر ڈ ملتان جشن آزا دی کے سلسلے میں ایک رنگا رنگ اور شا ندار تقریب منعقد ہو ئی ۔ جس میں شر یک بچو ں کے لئے رائل آرچرڈ انتظا میہ کی طر ف سے انعا مات کی بار ش کر دی گئی ۔ تقریب میں بچوں کے در میا ن تقریر ی مقا بلے ، ملی نغموں کے مقا بلے ، کو ئز مقا بلے منعقد کیے گئے اور جیتنے والے بچوں میں انعا مات تقسیم کیے گئے ۔ اس مو قع پر جی ایم سیلز اینڈ فنا نس ملک عبد الر ئو ف نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بچے ہما را مستقبل ہیں اور ہمیں انہیں پا کستان کیلئے دی گئی قر با نیوں اور جدو جہد کے حوا لے سے روشنا س کرا نا چا ہیے۔ اس مو قع پر جی ایم کو آرڈینٹر کر نل(ر) شفیق، محمد رفیق درانی، کا شف علیم، رانا خا لد ، غلا م مصطفی اور محمد صادق نے تقریب میں شریک بچوں میں انعا مات بھی تقسیم کیے ۔ ملک عبد الر ئو ف کا مزید کہنا تھا کہ رائل آرچرڈ اہلیا ن ملتان کے شاندار مستقبل کی ضما نت ہے۔