ملتان میں سرچ آپریشن مشتبہ گرفتار‘ اسلحہ برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس و حساس اداروں نے تھانہ قطب پور اور تھانہ ممتاز آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 120 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 125 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی آپریشن میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔