میاں چنوں میں ٹرالر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچی جاں بحق
میاں چنوں(نامہ نگار) جی ٹی روڈ پرٹرالر کی زد میں آکر 7سالہ بچی جاں بحق،ڈرائیور فرار،مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں جی ٹی روڈ 25والے پھاٹک کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر 7سالہ مریم جاں بحق ہوگئی،ٹرالر ڈرائیور فوری موقع سے فرار ہوگیا،پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیا۔