گھریلو جھگڑے پر نوجوان لڑکی نے زرعی دوا پی کر خودکشی کر لی
چوک میتلا(نامہ نگار) چوک میتلاکے نواحی علاقہ بستی تریزلوالہ چک نمبر144ڈبلیوبی میں مبینہ طور گھر یلو ناچاقی پر نوجوان لڑکی نے گھر میں پڑی زرعی دواپی کر خودکشی کرلی لڑکی شازیہ بی بی کوپسند کی شادی کر نے سے منع کر نے پر قتل کیا گیایا خودکشی کی علاقے میں افواہیں گردش کرنے لگیں جب اس سلسلہ میں پولیس تھا نہ ٹبہ سلطان پور سے رابطہ کیاتو پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے تک کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا ۔