پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاسی حالات خراب ہیں.تمام لیگیوں کو کردار ادا کرناہو گا۔لیگی دھڑوں کو اکٹھا کرنیکی کوشش کر رہا ہوں۔سیاسی اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔پرویز مشرف سے ابھی کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ دیگر لیگی رہنماﺅں سے بات ہو گی۔ نیک نیتی سے اتحاد کا ایجنڈا لے کر کراچی آیا ہوں۔ آنہوں نے کہا کہ سیاسی حالات خراب ہیں تمام لیگیوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ لیگی دھڑوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ سیاسی اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔ پرویز مشرف سے ابھی کوئی را بطہ نہیں ہوا۔ ماڈل ٹاﺅن میں بے گناہ لوگوں کو گولیاں ماری گئیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024