ڈاکٹر عاصم کی جانب سے درخواست سردار لطیف کھوسہ نے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انکے موکل کو برطانیہ میں ڈاکٹر نے چوبیس اگست کو طبی معائنے کی تاریخ دی ہے۔ انصاف کے تقاضوں کے مطابق درخواست کی سماعت چوبیس اگست سے پہلے کی جائے۔ستائیس جولائی کو مقدمے کی سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کی گئی تھی۔ لیکن ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود سماعت نہیں ہو سکی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کی اہمیت کے پیش نظر سماعت اٹھارہ اگست کو کی جائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024