الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جمعرات17اگست کو طلب کر لیا۔صوبائی دارالحکومت کے حلقے این اے 120کے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کی رجسٹریش ختم ہو چکی، اس جماعت کے نام سے الیکشن میں حصہ نہیں لیا جا سکتا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لئے کل جمعرات کو بلایا گیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024