راولپنڈی سمےت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول اور کالج کھل گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)موسم گرما کی تعطےلات کے بعد 15 اگست کو راولپنڈی سمےت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول اور کالج کھل گئے سکولوں مےں بچے پرجوش انداز مےں آئےاساتذہ کی حاضری بھی بھرپور رہی تعلےمی ادارے کھلنے سے سڑکوں پر چھٹی کے اوقات مےں گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں کا رش بھی بڑھ گےا ۔