ڈاکو خاتون کاہےنڈ بےگ چھےن کر فرار، تےن لاکھ70 ہزار روپے موجود تھے
راولپنڈی۔اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ سول لائن کو وقاص منظور چےمہ نے بتاےا کہ تلسہ روڈ پر مےری والدہ گاڑی مےں بےٹھی تھےں جن سے دو موٹر سائےکل سوار ڈاکو ہےنڈ بےگ چھےن کر فرار ہوگئے بےگ مےں تےن لاکھ70 ہزار روپے کی نقدی اور قےمتیکاغذات پڑے تھے تھانہ صدر بےرونی کو ابرار احمد نے بتاےا کہ گلشن آباد مےں مدعی اپنی بےوی کے ہمراہ ولےمے پر جارہا تھا کہ دو نقاب پوش ڈاکوﺅں نے ہمےں گن پوائنٹ پر روک لےا اور مےری بےوی کے دو طلائی کڑے اور اےک انگوٹھی اتروا کر لے گئے تھانہ پےر ودھائی کو نوےد انور نے بتاےا کہ فوجی کالونی مےں مجھے دو موٹر سائےکل سوار ڈاکوﺅں نے روک لےا اور مجھ سے نقدی ، موٹر سائےکل نمبرRIM - 3545 اور دو موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ لوہی بھےر کو اسماءابرار نے بتاےا کہ مےرے گھر سے نقدی ، ڈالر ، طلائی زےورات چوری ہوگئے مجھے گھرےلو ملازمہ پر شک ہے ۔