رہنما تحریک انصاف عمر ظہیر کی والدہ کے انتقال پر پارٹی قائدین کا اظہارتعزیت
لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما عمر ظہیر میر کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین عمران خان‘ شاہ محمود قریشی‘ جہانگیر ترین‘ اعجاز احمد چودھری‘ علیم خان‘ میاں محمود الرشید‘ شبیر سیال‘ فیاض بھٹی‘ غلام محی الدین دیوان‘ عاطف چودھری‘ نعمان چٹھہ نے گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
٭....لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءکے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے سیکرٹری جنرل جے یو پی شاہ اویس نورانی کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر اعجاز ہاشمی کا کہنا تھا کہ جے یو پی کے کارکنان اور رہنما نورانی خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔