اسلام آباد:صدر مملکت نے جاوید جہانگیر کو آڈیٹر جنرل مقرر کر دیا Aug 16, 2017 4:28 AM, August 16, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت نے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر جاوید جہانگیر کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات کیا ہے۔ ان کی میعاد منصب کا چارج سنبھالنے کے دن سے شروع ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+