صدارتی محل پر حملے کا منصوبہ ناکام، انڈونیشیا میں داعش کے 5دہشتگرد گرفتار
جکارتہ (نوائے وقت رپورٹ) انڈونیشیا میں 5 داعش جنگجوؤں کو گرفتار کر کے خطرناک کیمیکل برآمد کر لیا گیا، پولیس کے مطابق پانچوں مشتبہ افراد صدارتی محل پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پانچوں افراد پر ویب سائٹ کے ذریعے انتہا پسندی پھیلانے کا بھی الزام ہے۔