بلوچ فیلو شپ اسکول حاجی پیر گوٹھ ملیر میں یوم آزادی کی تقریب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچ فیلو شپ اسکول حاجی پیر گوٹھ میں یوم آزادی پر رنگا رنگ پر وقات تقریب منعقد ہوئی ،طلباءو طالبات نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیئے تقریب میں علاقہ معززین عمائدین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی تقریب سے اسکول کے چیئر پرسن جان محمد بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فروغ تعلیم سے ہی قوموں کا مستقبل وابستہ ہے۔