حب:مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک
حب (نامہ نگار ) مختلف حا د ثا ت واقعات میں دو افراد ہلا ک ، 22زخمی ہو گئے۔ گذشتہ روز گڈانی کے سمندر میں ڈوب جانے والے نو جوان مجا ہد کی نعش کو پیر کو سمندر سے نکا ل لی گئی ،جبکہ ساکر ان روڈ مینگل آبا د کے قریب تیز ر فتا ر مو ٹر سائیکل سے گر نے کے نتیجے میں ایو ب نا می نو جو ان جا نبحق ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی زخمی ہو گئے ، زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔
حب2/ہلاک