بجلی کی صورتحال پر گو رنر نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
کراچی ( وقائع نگار) شہر میں بجلی کی صورتحال پر گور نر سندھ محمد زبیر نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا اجلا س) آج) بدھ کو طلب کیا ہے اجلا س میں کے الیکٹر ک حکا م ، سیا سی جما عتوں ، کا روبا ری برا دری اور دیگر اسٹیک ہو لڈر ز کو تفصیلی بر یفنگ دیں گے ۔ بجلی کی دستیابی شہریو ں کی مشکلات لو ڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
گورنر سندھ اجلا س