نسل نو میں نظریہ پاکستان کی تر ویج ضروری ہے ، امین یو سف
کراچی ( نیو ز رپو رٹر) بر صغیر ہند میں ہمارے اسلا ف نے نا قابل فرامو ش قر با نیا ں پیش کر کے یہ وطن حا صل کیا تھا ۔ اس عظیم نعمت اور اس کے حصول میں سر گرم اکا برین کو یا د رکھنا آزادی کا بنیا دی تقاضہ ہے کا ر ہائے نما یاں انجا م دینے والے اسلا ف کو فرامو ش کر دینے والی اقوام کا جغرافیہ بھی با قی نہیں رہتا نظر یہ پاکستان قیا م وطن کی بنیا د ہے اس نظریئے کو نئی نسل میں پھیلا نا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار سینئر صحا فی محمد امین یو سف نے پاکستان کے70 ویں جشن آزادی کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ صدارت اسکو ل کے چیف ایگز یکٹو فر زندان پاکستان کے چیئر مین رانا اشفاق رسول خان نے کی ۔ اس مو قع پر پر نسپل عدیلہ اشفاق ، سما جی کا رکنا ن معین الدین چشتی ، قاری محمد ادریس خا ن ، اسا تذہ اور طلبہ و طالبات نے بھی اپنے خیا لات کا اظہار کیا ۔ تقریب میں اسکو ل کے طا لبعلمو ں کے ما بین تقاریر ، کو ئز ، مضمو ن نویسی ، و دیگر مقابلو ں کے علا وہ ٹیبلو ز پیش کئے گئے ۔ امین یو سف نے کہا کہ الا ئیڈ اسکو ل میں تعلیم انگریزی زبا ن میں دی جا تی ہے لیکن یہاں کا ما حول خا لصتاً پاکستانی ہے ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صد ر نشین رانا اشفاق رسول خا ن نے کہا کہ وطن کی محبت محض ایک رسم نہیں بلکہ ہماری زندگیو ں میں اس کی واضح جھلک نظر آنی چاہئے ۔ انہو ں نے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ وہ تعلیمی اداروں میں14 اگست کی چھٹی منسو خ کر کے تقاریب آزادی منعقد کر نے کا پا بند کر ے تا کہ معلمین کی ملی جوش و جذبے سے تربیت ہو سکے ۔