گرین لا ئن منصو بہ‘ نما ئش سے عید گاہ تک با لائی گزر گاہ بنا نے کی تیا ریا ں مکمل
کراچی ( خبر نگار) پر انی نما ئش سے عید گاہ تک گرین لائن بس منصوبے کی با لائی گز ر گاہ تعمیر کرنے کی تیا ریا ں مکمل کرلی گئیں ہیں ۔نما ئش چو رنگی پر انڈر پاس تعمیر کیا جائیگا گرین لائن منصوبہ 29 کلو میٹر طویل ہے جو سرجانی سے ٹاور تک ہے ا س میں22اسٹیشن ہو نگے گرین بس سروس 16 کلو میٹر سفر با لائی گزر گر گاہ پر طے کرے گی۔ یہ منصوبہ وفاقی حکو مت بنا رہی ہے جس میں 24 ارب روپے لا گت آئے گی۔ گرین لا ئن منصوبے کے ترقیاتی کا مو ں کے باعث شہر یو ں کو سنگین مشکلا ت کا سا منا ہے منصوبے کے ترقیا تی کا مو ں کی وجہ سے ٹر یفک کا نظام بھی درہم بر ہم ہو گیا ہے اور بدترین ٹریفک جا م روز کا معمول بن گیا ہے منصو بے کی تکمیل کے بعد شہر یو ں کو بہترین سفری سہو لت میئسر آئے گی ۔