”ممبئی حملہ کیس“ پاکستان کو 31 بھارتی گواہوں کے بیانات موصول‘ چالان کا حصہ بنا دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ممبئی حملہ کیس میں 31 بھارتی گواہوں کے بیانات موصول ہو گئے ہیں جنہیں وزارت داخلہ کی منظوری سے چالان کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کیس کے بھارت میں کل گواہان کی تعداد 118 ہے جن میں 23 ڈاکٹرز شامل ہیں۔
ممبئی حملہ کیس
ممبئی حملہ کیس