پیرس (اے پی پی) فرانس نے افغان صوبہ کپیسا میں شدت پسندوں کی جانب سے فائرنگ سے اپنے ایک فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یوں افغانستان میں ہلاک ہونے والے فرانسیسی فوجیوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ جبکہ ایک حملے میں تین آسٹریلوی فوجی زخمی ہو گئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024