شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر آپریشن سینٹرل اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن شیخوپورہ غلام صابر کی نگرانی میں صحت دشمن عناصر کیخلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون کر کے مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس دودھ کے سیل پوائنٹس سمیت متعدد کاروبار کو چیک کیا گیا اور حفاظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 19کاروباری مراکز کو 2لاکھ56ہزار جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک یونٹ کو سیل کیا گیا جبکہ متعدد دکانوں سے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری میں بھجوائے دئیے گئے ۔
شیخوپورہ: محکمہ فوڈ کا کریک ڈائون ‘ ایک یونٹ سیل ‘ متعدد کو لاکھوں روپے جرمانہ
Apr 16, 2025