جوہانسبرگ: چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی بولرز کی جاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا کی پوری ٹیم آخری اوور میں 144 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس سے قبل پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024