اداکار سمیع خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے لکھاکہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے خو دکو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مداحوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی۔
View this post on Instagram