اسٹیٹ بینک کا بینکوں کے لئے نئے دفتری اوقات کا اعلان, پیر سے جمعرات صبح 10بجے سے سہ پہر 4بجے تک کام ہوگا جبکہ جمعہ کو صبح 10بجے سے دوپہر 1بجے تک بینک کھلیں گے. ان اوقات پر 28 اپریل تک عمل ہو گا،یہ اوقات فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024