کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 120پوائنٹس کی کمی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 120پوائنٹس کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔
120پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 31ہزار 122کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 19 پوائنٹس کے اضافے سے 31,242 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر166.98سے کم ہوکر166.85 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔