Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے:کمشنر گوجرانوالہ
  • شہباز شریف کی ضمانت کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ہے:غلام دستگیر
  • حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے عوام کا جینا محال ہوچکا: شیخ ثروت اکرام 
  •  چیف ایگزیکٹو گیپکوکا ٹرانسفارمر ورکشاپ کا دورہ‘انتظامات کا جائزہ 
  •  گوجرانوالہ:فضہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتما م مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

افغان خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کےآلات تیار کرلیے

Apr 16, 2020 | 11:15 11:15 AM, April 16, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
افغان خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کےآلات تیار کرلیے

افغانستان جیسے غریب اور پسماندہ ملک میں جہاں حکومت کرونا سے نمٹنے کے لیے مزید استپالوں کے قیام کی کوشش کررہی ہے خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے کم لاگت کے تحت مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے کےلیے آلات کی تیاری شروع کی ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سانس لینے کے مصنوعی آلات تیار کرنے والی لڑکیوں کا کہناتھا کہ حکومت کی منظوری کی صورت میں استعمال شدہ آکسیجن کٹ کو 300 ڈالرکی لاگت سے دوبارہ استعمال میں لانے کے قابل بنایا جاسکتا ہے جب کہ اس نوعیت کی نئی مشین 30 ہزار ڈالر میں ملتی ہے۔ایک افغان ٹیکنالوجی کمپنی چلانے والی خاتون رویہ محبوب نےبتایا کہ اس کی ٹیم میں 14 سے 17 سال کی عمر کی پانچ لڑکیاں شامل ہیں۔ یہ ٹیم مقامی صحت کے پیشہ ور افراد اور ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ وہ 'ماسا چیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی)میں بنائے گئے ڈیزائن کی بنیاد پر پروٹو ٹائپ بنا سکے۔ان لڑکیوں کا تعلق ٹیکنیکل طلبا کی ایک بڑی ٹیم سے ہے جو افغانی خواتین کا خواب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ مغربی افغانستان کے شہر ہرات سے تعلق رکھتی ہیں جہاں کرونا وائرس نے ہزاروں افراد کو متاثرکیا۔ ہرات میں کرونا پھیلنے کی وجہ ایران سے آنے والے افراد بتائے جاتے ہیں۔2017 میں ان لڑکیوں نے واشنگٹن میں روبوٹکس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے امریکی ویزہ کے حصول کی درخواست دی تھی مگر انہیں پہلے تو ویزہ نہ دیا گیا تاہم بعد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت سے انہیں امریکی ویزے جاری کیے گئے تھے۔یہ لڑکیاں سانس لینے کے مصنوعی آلات کی تیاری کے لیے افغانستان کی سڑکوں پر زیادہ چلنے والی ٹویٹا کرولا گاڑیوں کے پرزے استعمال کرتی ہیں۔ افغنستان میں جہاں تین کروڑ پچاس لاکھ آبادی کے لیے صرف 300 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں۔افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان وحید اللہ میار نے بتایا کہ ماہرین اور انجینیئروں سے ٹیم کی مدد کرنے کو کہا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی بہنوں کی اس کاوش کی تحسین کرتے ہیں ان کی طرف سے سانس لینے کے آلات کی تیاری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • ہالینڈ کے موجد نے مرنے کے بعد لاشوں کو کھاد میں تبدل کرنے ...

    Sep 17, 2020 | 15:02
  • ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات ...

    Feb 18, 2020 | 11:19
  • افغان صدراشرف غنی دو روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے

    Jun 27, 2019 | 09:53
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

    Apr 14, 2021 | 13:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کا مسودہ منظور کر لیا، ...

    Apr 15, 2021 | 09:43
  • پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر ...

    Apr 15, 2021 | 09:35
  •  عدل وانصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے:طارق نو ...

    Apr 15, 2021
  • رمضان برکتوں والا مہینہ‘ خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے: ...

    Apr 15, 2021
  • بیت المال کے زیراہتمام مستحقین کو میرٹ پر امداد دی جا رہی ہے: ...

    Apr 15, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    خطرے کی گھنٹی!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group