معروف افضل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات

Apr 16, 2020

اسلام آباد(خبرنگار )معروف افضل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات معروف افضل آج 15 اپریل کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ریٹائرمنٹ کے روز ہی ممبر ایف پی ایس سی مقرر

مزیدخبریں