بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بہار میں لوک سبھا کے ایک حلقے کے مسلمان ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کو شکست دینے کیلئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیں۔سابق کرکٹر کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق یونین منسٹر طارق انور کی حمایت میں KATIHAR میں ایک ریلی کے دوران مہم میں شریک تھے اور ان کے لئے ووٹ مانگ رہے تھے۔انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی طاقت کا اندازہ لگائیں اور خود کو اقلیت نہ سمجھیں کیونکہ اس حلقے میں ان کا تناسب تقریباً 64 فیصد ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024