پاکستانی نوجوانوں کو لاجواب انداز فراہم کرنے کے لئے Realme 3 لانچ کر دیا گیا
لاہور (پ ر) Realme 3 20 اپریل‘ 2019 ء سے اپنی پہلی سیلز کے موقع پر daraaz.com پہ 21999 روپے کی حیرت انگیز ڈسکاؤٹ قیمت پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ Realme 3 کے دو نئے ماڈل 3D Unibody Gradient ڈیزائن: 22.999 3GB RAM+32GB ROM روپے اور 28.999 4GB RAM+64GB ROM روپے میں دستیاب ہیں۔ پچاس لاکھ سے زائد فونز کی سیل کا سنگ میل عبور کرنے کے جشن کے موقع پر realme کے نوجوانوں کے لئے بہترین انتخاب ہیں۔ پہلی مرتبہ انٹری لیول موبائل فون میں f1.8 aperture اور Nightscape موڈ متعارف کروایا گیا ہے جو کہ تصویروں کی کوالٹی کو بہترین بناتا ہے۔ Realme کو Oppo کے تعاون سے متعارف کروایا گیا ہے دونوں برانڈز صارف مرکوز یکساں پالیسی پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دونوں برانڈز ایک جیسی سروسز اور پراڈکٹس فراہم کر رہے ہیں جس میں کوالٹی کنٹرول اور سیلز سروسز کو عالمی معیار کے مطابق یکساں رکھا گیا ہے۔