ریسکیو سروس کی فراہمی پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر 1122 لاہور میں تقریب
لا ہو ر (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس کے ایک لاکھ ایمرجنسیز میں عوام کو ریسکیو سروس کی فراہمی پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر ریسکیو 1122 لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس کے میںبانی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر اورڈپٹی کمشنرصالحہ سعیدنے شرکت کی ۔