سو بجلی چورپکڑے گئے
فیروزوالہ (نامہ نگار )سب ڈویژن لیسکو برج اٹاری کی ٹیم نے ٹھٹھہ لنگیا ں میں چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ہو ئے تقریباً ایک سو کے قریب افرادکو پکڑ لیا ، لیسکو حکام نے صارفین کے کنکشن کاٹ دئیے ، بتایا گیا ہے کہ لیسکوڈویژنل ایکسین کوٹ عبدالمالک احمد شہزاد چغتائی کی نگرانی میں بجلی چوری کر نے والے تقریباًایک سوافراد کو پکڑ لیا ۔