وینزویلین صدر کے 43 قریبی ساتھیوں پر کینیڈا نے پابندیاں لگا دیں Apr 16, 2019 6:14 AM, April 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اوٹاوہ (سپٹنک) کینیڈا نے وینزویلین صدر مادورہ نکولس کے قریبی 43 افراد پر پابندیاں لگا کر اثاثے بھی منجمد کر دیئے۔ مقامی شہری فہرست میں شامل افراد سے کسی قسم کا کاروبار نہیں کر سکیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+