ایل این جی سکینڈل، نیب نے چیئر پرسن اوگرا کو دوبارہ طلب کر لیا
اسلام آباد (نامہ نگار) ایل این جی سکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل کو ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ نیب راولپنڈی نے عظمی عادل کو 17اپریل کو تمام ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔