بجلی بند ر ہے گی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظرآج مختلف علاقوںکی بجلی بند رہے گی۔16 اپریل، صبح09:00 بجے تادن 18:00 بجے تک ریڈیو پاکستان1-، شمس آباد، غور غشتی، لارنس پُور، ہٹیاں، قاضی آباد، واسا، حضرو، بارازئی، ریڈیو پاکستان2-، موسیٰ فیڈرز صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک سرکال، دھمیال 2&1، ٹھلیاں فیڈرز، صبح09:30 بجے تادن 11:30 بجے تک مدو کالس فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک سنگجانی ، پسوال، شاہ اللہ دتہ فیڈرز، صبح08:30 بجے تادن 16:30 بجے تک کھوئی رٹہ سٹی، ڈونگی چڑھوئی، دھانہ بیان، چڑھوئی ایکسپریس، بروٹ گالا ندی پور فیڈرز، سری، فتح پور سٹی، کریالہ، نعمان پورہII-، مجہان، جندروٹ دباسی، ددوٹ فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک F-17/1&2، نوگزی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک راجہ آباد فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:30 بجے تک دینہ1- (بکرالہ) فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔