مخالفین کو ہائوسنگ سوسائٹی ممبران کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، آفتاب احمد
اسلام آباد(نامہ نگار)مخالفین کو وزارت داخلہ ہائوسنگ سوسائٹی ممبران کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی اس لے وہ سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف منفی پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں خون کے آخری قطرے تک ممبران سوسائٹی کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے وزارت داخلہ ہائوسنگ سوسائٹی کے الیکشن شفاف غیر جانبدار اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق ہوئے طاہر عالم خان گروپ نے ناصرف الیکشن رزلٹ کو قبول کیا بلکہ الیکشن مکمل ہونے تک طاہر عالم اور ان کے پولنگ ایجنٹ بھی وہاں موجود رہے اور ان کے دستخطو ں کے بعد الیکشن رزلٹ کا اعلا ن کیا گیا ان خیالات کا اظہا روزارت داخلہ ہائوسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری آفتاب احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ووٹرلسٹوںاور غلط معلومات کے حوالے سے طاہر عالم غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔انھیںمکمل ووٹر لسٹیں مہیا کی گئیںیہاں تک کہ سابق آئی جی طاہر عالم خان نے اپنا ذاتی اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے نادرا سے بھی ڈیٹااکھٹا کیا اور سوسائٹی ممبران سے مسلسل رابطے میں رہے اور اپنے گروپ کے لئے ووٹ بھی مانگتے رہے ہم نے جن ووٹر لسٹوں پر الیکشن کروائے ان کا تمام ریکارڈ ہائی کورٹ میں موجود ہے ۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی کام مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہے : رانا تنویر
فیروز والہ (نامہ نگار) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ملک ...
ٹریکٹر ٹرالی کی ہائوسنگ سوسائٹی کے پلر سے ٹکر، 3 مزدور جاں بحق
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھٹہ چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے پلر ...
پبلک اکائونٹس کمیٹی کا فیڈرل گورنمنٹ ہائوسنگ سوسائٹی کے تعمیراتی کام ...
اسلام آباد (نا مہ نگار)پالیمان کی پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی) نے فیڈرل ...