پا کستان چین تجا رت میں انڈر انوا ئسنگ کا خا تمہ یقینی بنا نے کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار

16 اپریل 2018

اسلام آباد (آئی این پی) پا کستان اور چین کے ما بین با ہمی تجا رت میں انڈر انوا ئسنگ کا خا تمہ یقینی بنا نے کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار کر لیا گیا،پلیٹ فا رم کے بیٹا ورژن کی جا نچ کا عمل روا ں ہفتے شروع کر دیا جا ئے گا، پلیٹ فا رم 30اپر یل سے کام شروع کر ے گا ، دو نو ں اطرا ف معا ہدہ پر دستخط کیلئے تیار ہیں۔فیڈرل بو رد آ ف ریو نیو کے ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ دو نو ں مما لک نے آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دو ئم کے مذاکرات کے دوران انڈر انوا ئسنگ کا خا تمہ یقینی بنا نے کے حو ا لے جا مع گفت و شنید کی تھی ، انڈر انوا ئسنگ کے با عثپا کستان کو چین سے بر آ مدات میں تقر یبا 3 ار ب ڈالرز کے نقصان کا سا منا کرنا پڑ تا ہے، پا کستان نے انڈر انوا ئسنگ پر قا بو پا نے کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فا رم تیار کر لیا ہے جس کی جا نچ کا عمل رواں ہفتے شروع کیا جا ئے گا ، دو نو ں مما لک کے ما بین عملی طو ر پربا ہمی تجا رت میں انڈر انوا ئسنگ کے خا تمہ کیلئے الیکٹرا نک ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فارم 30اپر یل سے کام شروع کر ے گا اور اس حوا لے سے دو نو ں اطرا ف معا ہدہ پر دستخط کیلئے تیار ہیں ، معا ہدہ کا حتمی ڈرا فٹ بھی تیا ر کر لیا گیا ہے، پلیٹ فا رم کی مد د سے دو نوں مما لک کو درآمدات و برآمدات کے حوالے سے درست معلومات فراہم ہو سکیں گی ۔