بلوچستان کابینہ میں تبدیلی‘ امان اللہ نوتیزئی نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کابینہ میں تبدیلی رکن اسمبلی حاجی میر امان اللہ نوتیزئی نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔ اتوار کی صبح گورنر ہائوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے منعقدہ تقریب میں رکن اسمبلی حاجی میر امان اللہ نوتیزئی سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
آزادجموں وکشمیر کابینہ میں توسیع ، 8 وزراء نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد(آن لائن)آزادجموں وکشمیر کابینہ میں توسیع کر دی گئی۔ 8 وزراء راجہ ...
ہائی شیرف ڈاکٹر روبینہ نے حلف اٹھا لیا ملکہ برطانیہ کے ڈیکلریشن پر ...
مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) مانچسٹر کی ہائی شیرف ڈاکٹر روبینہ شاہ نے ڈیکلریشن پر ...
منہاج القرآن ’’ویمن پارلیمنٹ‘‘ کی 500 ارکان نے حلف اٹھا لیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی ...