پنجاب حکو مت شعبہ تعلیم میں انقلابی اقدا مات اٹھا رہی ہے ، شہناز قادر
اٹک (نا مہ نگار )پنجاب حکو مت شعبہ تعلیم میں انقلابی اقدا مات اٹھا رہی ہے سکولوں میں قومی ہیروز کے کرداروں کو ٹیبلو اور ڈراموں میں اجا گر کر نا نسل نو کے لئے انتہائی ضروری ہے ایم سی گر لز ایلیمنٹری سکول مہر پورہ غر بی کی بچیوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سر گر میوں میں نما یاں کار کر دگی نے دل جیت لیئے ہیں جس پر پر نسپل عا بدہ رحمن اور ان کا سٹاف خرا ج تحسین کا مستحق ہے ان خیا لا ت کا اظہار ایم سی گور نمنٹ گر لز ایلیمنٹری سکول مہر پورہ غربی کی سا لا نہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی ڈی او زنانہ میڈم شہناز قادر ، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین میڈم خا لدہ را نا ،پر نسپل ایم سی بوا ئز ہائی ایس عارف ملک ، ممتاز حسین تا ج نے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔