گورنمنٹ گرلز مڈل سکول نمجر کے شا ندارنتا ئج

16 اپریل 2018

عباسپور (نامہ نگار) گورنمنٹ گرلز مڈل سکول نمجر کاسالانہ رزلٹ ،محموعی زرلٹ سوفیصدرہا عوام علاقہ کے ذمہ داران سرداریوسف چغتائی ،جنید کبیر ،ارشادخان ،نے گرلز سکول کی صدرمعلمہ ورااورانکے پورے اسٹاف جو شاندار رزلٹ دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں گزشتہ دنوں سکول ہذامیں سالانہ نتائج کی غرض سے ایک تقریب منعقدکی گئی جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اورشاندارکاکررگی پرعوام نے سکول کے سٹاف اورصدر معلمہ محترمہ ناہید اختر کودل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔