ملک اختر علی نے ممتاز قادری کے مزار پر فاتحہ خوانی کی

16 اپریل 2018

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کے تاحیات صدر حاجی ملک اختر علی نے اٹھال شریف بہارہ کہو میں غازی ممتاز حسین قادری شہید کے مزار پر حاضری دی۔ فاتحہ خوانی کی اور ان کے والد حاجی ملک محمد بشیر اعوان سے ملاقات کی۔