نالہ نگدر میں گر کر جاں بحق ہو نیو الا نو جو ان سپر د خاک

16 اپریل 2018

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) نوجوان نالہ نگدر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ محمد نعمان نالہ عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ امدادی سرگرمیوں کے بعد نعش برآمد کر کے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اس کو سپردخاک کر دیا گیا ہے۔