چودھری شوکت برطانیہ روانہ ہوگئے
ڈڈیال(نامہ نگار)آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس ضلع میرپور کے صدر سابق چیئرمین بلدیہ ڈڈیال چودھری شوکت علی گزشتہ روز بجی دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ چودھری محمد سلیم چودھری محمد اشفاق اور دیگر جماعتی کارکنان نے انہیں بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر الوداع کیا۔